: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیتول،5فروری(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں آٹھنیر علاقہ کے بوتھی گاوں میں سرکاری پرائمری اسکول اور آنگن واڑی کے تیس بچے کل مڈ ڈے میل کھانے سے بیمار ہوگئے ۔
start;">انہیں علاج کے لئے اٹھنیر کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ ضلع پنچایت کے سی ای او سوربھ کمار سمن نے بتایا کہ روزانہ کی طرح کل بھی بوتھی پرائمری اسکول اور آنگن واڑی میں مڈ ڈے میل میں پلاو اور کڑھی بنائی گئی تھی ۔